سورج پھر سے کرنیں بکھیرنے لگا، صبح سے لگا گرہن اختتام پذیر

United States News News

سورج پھر سے کرنیں بکھیرنے لگا، صبح سے لگا گرہن اختتام پذیر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سورج پھر سے کرنیں بکھیرنے لگا، صبح سے لگا سورج گرہن ختم

لاہور: رواں سال کا پہلا سورج گرہن ختم ہو گیا، چاند نے کراچی میں‌ سورج کو 3 گھنٹے 20 منٹ اور لاہور میں‌ 3 گھنٹے 22 منٹ تک چھپائے رکھا.

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج گرہن ختم ہوگیا۔ کراچی میں سورج گرہن کا آغاز 9 بج کر 26 منٹ پر ہوا تھا اور اختتام 12 بج کر 46 منٹ پر ہوا جبکہ اس کی شدت 91.59 فیصد رہی، سورج گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے 20 منٹ رہا۔ لاہور میں سورج گرہن صبح 9.48 منٹ پر شروع ہوا تھا، گرہن نے سورج کو 3 گھنٹے 22 منٹ تک 91 فیصد چھپائے رکھا۔

ماہرین کا سورج گرہن کے حوالے سے کہنا تھا کہ براہ راست دیکھنے سے آنکھیں متاثر ہو سکتی ہیں، سال کا طویل ترین دن 21 جون اور ساتھ ہی پہلا سورج گرہن بھی، دنیا بھر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں با آسانی دیکھا گیا۔ رنگ آف فاٗر دیکھنے کے لیے شہری بھی بے تاب دکھائی دیئے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ سورج گرہن کو براہ راست یا ایکسرے فلم کے ذریعے دیکھنا آنکھوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ انہوں نے گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے ، گاڑیوں اور عمارتوں کے شیشوں کو دیکھنے سے بھی منع کیا تھا کیوں کہ سورج کی شعاعیں شیشوں سے منعکس ہوکر آنکھ کو متاثر کرسکتی ہیں۔

طبی ماہرین نے ہدایت دی تھی کہ سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے مخصوص حفاظتی چشمے کے ذریعے دیکھا جائے، کیمرے کےلیے بھی خصوصی طور پر تیارکردہ فلٹر کا استعمال کیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمرصوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمراسلام آباد : اسد عمر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے لاک ڈاون سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں۔
Read more »

صوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمرصوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمرصوبے لاک ڈاؤن سے متاثرہ ملازمین کو حاضری سے استثنیٰ کا حکم دیں، اسدعمر Asad_Umar pid_gov PTIofficial
Read more »

کرکٹر شعیب ملک انگلیند دورے سے پہلے اپنے اہلخانہ سے ملنے کے خواہشمندکرکٹر شعیب ملک انگلیند دورے سے پہلے اپنے اہلخانہ سے ملنے کے خواہشمندکرکٹر شعیب ملک انگلیند دورے سے پہلے اپنے اہلخانہ سے ملنے کے خواہشمند ShoaibMalik Family Meet EnglandTour PakistaniCricketer Pakistan PakVsEng Dubai realshoaibmalik MirzaSania TheRealPCB TheRealPCBMedia gb_imran
Read more »

مرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئیمرتضیٰ وہاب کی ایک اسپتال سے منفی اور دوسرے سے مثبت رپورٹ آئیایک اسپتال سے منفی دوسرے سے مثبت رپورٹ، مرتضیٰ وہاب کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »

حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن، احسن فیصلہ ...حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن، احسن فیصلہ ...اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہے اور یہ
Read more »

شعیب ملک 5 ماہ سے فیملی سے دور، پی سی بی نے خصوصی اجازت دیدیشعیب ملک 5 ماہ سے فیملی سے دور، پی سی بی نے خصوصی اجازت دیدیشعیب ملک فیملی سے ملاقات کے بعد انگلینڈ روانہ ہوں گے ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:21:26