ماں پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ گزشتہ رات ایسا کیا ہوا تھا کہ بیٹے نے تشدد کرنا شروع کر دیا ؟ بدبخت بیٹے ارسلان کی والدہ منظر عام پر آ گئیں ساری تفصیلات بتا دیں

United States News News

ماں پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ گزشتہ رات ایسا کیا ہوا تھا کہ بیٹے نے تشدد کرنا شروع کر دیا ؟ بدبخت بیٹے ارسلان کی والدہ منظر عام پر آ گئیں ساری تفصیلات بتا دیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ماں پر ہاتھ اٹھانے کا واقعہ ، گزشتہ رات ایسا کیا ہوا تھا کہ بیٹے نے تشدد کرنا شروع کر دیا ؟ بدبخت بیٹے ارسلان کی والدہ منظر عام پر آ گئیں ساری تفصیلات بتا دیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس بھی لے لیاہے اور قانونی چارہ جوئی بھی شروع کر دی گئی ہے تاہم اب اس معاملے پر تشد د کا نشانہ بننے والی ماں اور اس کی بیٹی زوبیا میر کا موقف بھی سامنے آ گیاہے ۔

بازیابی کے بعد مطیع اللہ جان بھی میدان میں آگئے،اغوا کار انہیں کہاں لے کر گئےاور رہائی سے پہلے کیا کہا؟خود ہی بتا دیا خاتون کا کہناتھا کہ میری ایک بیٹی کی شادی ہو چکی ہے جبکہ دوسری غیر شادی شدہ ہے اور جس بیٹی کی شادی ہوئی ہے اس نے ہی پولیس کو ٹیلیفون کر کے بلایا اور اطلاع دی ، پولیس نے ابھی تک کچھ نہیں کیا اور میڈیکل رپورٹ آنے سے پہلے ہی میرے بیٹے کو چھوڑ دیا ہے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

راولپنڈی: بیوی کے اکسانے پر بدبخت بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدمہ درجراولپنڈی: بیوی کے اکسانے پر بدبخت بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدمہ درج
Read more »

بیٹے کا ماں پرتشدد کے واقعے پر وزیر اعلیٰ کا نوٹسبیٹے کا ماں پرتشدد کے واقعے پر وزیر اعلیٰ کا نوٹسراولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں بیٹے کا ماں پر تشدد کے دلخراش واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے
Read more »

بیٹے کا ماں پر تشدد، پاکستانی ستارے بھی بول اٹھےبیٹے کا ماں پر تشدد، پاکستانی ستارے بھی بول اٹھےگزشتہ روز راولپنڈی میں بیٹے کی جانب سے ماں پر بد ترین تشدد کی ویڈیو وائرل، جس کے بعد سے یہ معاملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹریند بن گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

راولپنڈی میں بیٹے کا ماں پرتشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلراولپنڈی میں بیٹے کا ماں پرتشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلراولپنڈی میں سفاک بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکر ماں پر بہیمانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو، اگر تیرے سامنے ان میں ایک
Read more »

بیٹے کا ماں پر تشدد، وہاب ریاض نے سخت سزا کا مطالبہ کردیابیٹے کا ماں پر تشدد، وہاب ریاض نے سخت سزا کا مطالبہ کردیاوہاب ریاض کا راولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں پیش آنے والے بیٹے کے ماں پر تشدد کے واقعے پر ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-09 03:49:03