راولپنڈی: بیوی کے اکسانے پر بدبخت بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدمہ درج

United States News News

راولپنڈی: بیوی کے اکسانے پر بدبخت بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدمہ درج
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی: بیوی کے اکسانے پر بدبخت بیٹے کا ماں پر تشدد، مقدمہ درج مکمل تفصیل جانیے:

راولپنڈی: راولپنڈی میں بیوی کے اکسانے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ارسلان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صادق آباد کے علاقے ڈھوک علی اکبر میں بیٹے نے بیوی سے مل کر اپنی بوڑھی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور نازبیا الفاظ بھی استعمال کئے، تشدد کرنے پر بوڑھی خاتون نے قانونی کارروائی کے لئے پولیس سے رابطہ کیا مگر شنوائی نہ ہوئی۔ واقعے کی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر اس کے بیٹے ارسلان اور اس کی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ادھر وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی۔ عثمان بزدار نے ملزم کی جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا ماں جیسی ہستی پر تشدد کرنیوالے کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے، تشدد کا نشانہ بننے والی بزرگ خاتون کو انصاف فراہم کیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

فیس ماسک کے ٹھوڑی پر رکھنے کے نقصاناتفیس ماسک کے ٹھوڑی پر رکھنے کے نقصاناتلاہور: (ویب ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر اپنے چہروں پر فیس ماسک ٹھوڑی پر رکھتے ہیں جو خطرناک ہو سکتا ہے۔
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
Read more »

جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردوجھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق - ایکسپریس اردوہلاکت کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کرانا چاہا تو اہلخانہ نے انکار کر دیا اور نہ ہی جھگڑے کی تفصیل بتائی، پولیس
Read more »



Render Time: 2025-02-26 23:38:39