گزشتہ روز راولپنڈی میں بیٹے کی جانب سے ماں پر بد ترین تشدد کی ویڈیو وائرل، جس کے بعد سے یہ معاملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹریند بن گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
گزشتہ روز راولپنڈی میں بیٹے کی جانب سے ماں پر بد ترین تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد سے یہ معاملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹریند بن گیا ہے۔
پنجاب کے شہر راوالپنڈی، تھانہ صادق آباد کی حدود میں بیٹے کا ماں پر بد ترین تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی حمزہ کا مزید کہنا تھا کہ ’ جہنم کا سب سے گہرا گڑھا اس شیطان صفت بیٹے کا منتظر ہے جس نے اپنی بوڑھی ماں پر ہاتھ اٹھایا ہے ۔‘ واضح رہے کہ پنجاب کے شہر راوالپنڈی، تھانہ صادق آباد کی حدود میں بیٹے کی جانب سے ماں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ گٹار بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلعاطف اسلم کی اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ گٹار بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان کے ہر دلعزیزعالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل
Read more »
بیٹے کا ماں پرتشدد کے واقعے پر وزیر اعلیٰ کا نوٹسراولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں بیٹے کا ماں پر تشدد کے دلخراش واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے
Read more »
آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
Read more »