عاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ گٹار بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

United States News News

عاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ گٹار بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

Read More : AtifAslam Newsonepk

پاکستان کے ہر دلعزیزعالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار اپنے چھوٹے بیٹے کوگو میں بٹھاکر اپنے گھر میں گٹار بجانا سیکھاتے نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے عاطف اسلم گٹار بجاتے ہیں اور پھر جب وہ رُک جاتے ہیں تو اُن کا بیٹا بھی اپنے والد کی طرح گٹار بجانے لگتا ہے۔ عاطف اسلم کی یہ ویڈیو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی ہے اور جس انسٹاگرام اکاؤنٹ کی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے وہاں اب تک 55 ہزار سے زائد صارفین ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

newsonepk /  🏆 18. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑےچوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑےچوری کی انوکھی واردات: چور قیمتی سامان کے بجائے لاکھوں مالیت کے کبوتر لے اڑے ARYNewsUrdu
Read more »

انڈیا میں کانگریس کے سچن پائلٹ کی ’بغاوت‘ کے پیچھے کیا وجوہات؟انڈیا میں کانگریس کے سچن پائلٹ کی ’بغاوت‘ کے پیچھے کیا وجوہات؟انڈیا کی ریاست راجستھان میں مسئلہ دو سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی کا نہیں بلکہ ایک ہی پارٹی (کانگریس) کے اندر مچے گھمسان کا ہے۔ سچن پائلٹ کا دعویٰ ہے کہ بہت سے ایم ایل اے انھیں وزیر اعلیٰ بنانے کے حق میں ہیں۔
Read more »

وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردووزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوکابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے 15 معاونین خصوصی کی فراہم کردہ تفصیلات جاری کردیں
Read more »

وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعظم کے معاونین خصوصی اورمشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اورمشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کرتے ہوئے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے۔ 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 03:54:37