ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ188 کے تحت کارروائی کی جائی گی، ڈی سی اسلام آباد تفصیلات جانئے: DailyJang
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائی گی۔واضح رہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 69 ہزار 496 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 483 ہو گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ہزار 418 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 27 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سفارتی عملے کی واپسی، امریکا کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن نے امریکا کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دے دی، خصوصی طیارہ امریکی سفارتی عملے کو لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔
Read more »
پی سی بی اور ہیڈ کوچ کی قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر مشاورتپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ ٔانگلینڈ پر مشاورت جاری ہے جس میں طبی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعداد کا تعین کیا جائے گا ۔
Read more »
پی سی بی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن، نوٹس جاری -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن سامنے آگئی۔ پی سی بی کی سابق انتظامیہ کی ملی بھگت سے شکیل شیخ نے سرکاری زمین سے کروڑوں روپے اینٹھے، کرپشن سامنے آنے پر پی سی بی نے شکیل شیخ کونوٹس جاری کر دیا۔ اُن پر بورڈ …
Read more »
بلوچستان سے این ایف سی کے رکن جاوید جبار مستعفیبلوچستان سے این ایف سی کے رکن جاوید جبار مستعفی SamaaTV
Read more »