بلوچستان سے این ایف سی کے رکن جاوید جبار مستعفی SamaaTV
Posted: May 30, 2020 | Last Updated: 28 mins agoوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جاوید جبار کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جاوید جبار کا استعفیٰ افسوس ناک ہے۔ خود غرض افراد نے ان کے بارے میں غلط معلومات پھیلائیں۔
جام کمال خان نے کہا کہ جاوید جبار صاحب علم اور تجربہ کار ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے امورپر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔ ناقدین اور منفی کردار ادا کرنے والوں کو جلد اپنی غلطی کا احساس ہوگا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رواں ماہ 10 واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیا تھا۔ وزیر خزانہ کی حیثیت سے وزیر اعظم عمران خان قومی مالیاتی کمیشن کے چیئرمین ہوں گے جبکہ مشیر خزانہ اور چاروں صوبائی وزرائے خزانہ قومی مالیاتی کمیشن کے رکن ہوں گے۔ اس کے علاوہ بلوچستان سے جاوید جبار، سندھ سے ڈاکٹر اسد سعید اور خیبر پختونخوا سے مشرف رسول کو کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔ پنجاب سے سابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ بھی قومی مالیاتی کمیشن کا حصہ ہوں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کپڑے سے بنے ماسک کوڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے میں مددگار، تحقیق - Health - Dawn News
Read more »
وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیر خارجہ کی بھارت پر خطرناک فوجی تصورات سے کھیلنے سے متعلق تنقید - Pakistan - Dawn News
Read more »
سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
Read more »