پی سی بی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن، نوٹس جاری -

United States News News

پی سی بی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن، نوٹس جاری -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پی سی بی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن، نوٹس جاری ARYNewsUrdu

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے سابق رکن شکیل شیخ کی کرپشن سامنے آگئی۔

پی سی بی کی سابق انتظامیہ کی ملی بھگت سے شکیل شیخ نے سرکاری زمین سے کروڑوں روپے اینٹھے، کرپشن سامنے آنے پر پی سی بی نے شکیل شیخ کونوٹس جاری کر دیا۔ اُن پر بورڈ سے ایک کروڑ چوالیس لاکھ روپے وصول کرنےکا الزام لگایا گیا ہے جب کہ سابق بورڈ ممبر نے اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ کلب کا کمرشل استعمال بھی کیا۔ اسی طرح گراؤنڈ فیس کے نام پر بھی کروڑوں کمائےگئے، دستاویزات کے مطابق شکیل شیخ نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور سی ڈی اے سے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شکیل شیخ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، شکیل شیخ پوچھا گیا ہے کہ وہ بتائیں کہ بطور مشیر چیئرمین پی سی بی اور اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کیا کام کیا؟ ان کے غیر ملکی دورے کیوں ضروری تھے؟ بھاری ٹی اے ڈی کی بھی وضاحت کی جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی سی بی اور ہیڈ کوچ کی قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر مشاورتپی سی بی اور ہیڈ کوچ کی قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر مشاورتپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ ٔانگلینڈ پر مشاورت جاری ہے جس میں طبی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعداد کا تعین کیا جائے گا ۔
Read more »

پی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردیپی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردیپی آئی اے، سی اے اے نے طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

جام کمال کی زیرصدارت پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاسجام کمال کی زیرصدارت پی ایس ڈی پی جائزہ اجلاساجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ ترقیاتی پروگرام میں شامل 2448 منصوبوں میں سے 1453 منصوبے مکمل کر لئے جائیں گے۔
Read more »

وزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایتوزیراعظم کی طیارہ حادثہ کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI
Read more »

عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے: وکیل کی پریس کانفرنسعظمیٰ خان کے وکیل نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ اور عثمان ملک کا گذشتہ دو برس سے تعلق تھا اور وہ عظمیٰ سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن دسمبر 2019 میں عظمیٰ کی جانب سے اس رشتے کو ختم کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود عثمان ان کی مؤکلہ کو رابطہ کرتے رہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 20:18:47