ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Keeping Environment Safe Our Joint Responsibility GOPunjabPK Lahore
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید الا ضحیٰ کے دوسرے روز بھی صفائی آپریشن موثر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کی طرح آج بھی صفائی کے بہترین انتظامات ہونے چاہئیں۔صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں تسلسل کے ساتھ گلیوں، سڑکوں اور محلوں کا گشت کریں ،بروقت آلائشیں اٹھا کر مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائی جائیں۔عثمان بزدار نے کہا کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں اور متعلقہ ادارے شہروں کو صاف ستھرا بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔جہاں کہیں سے کوئی شکایت آئی۔عملے کے خلاف تادیبی...
وزیراعلی کا کہنا کہ ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے .شہری قربانی کرنے کے فوراً بعد صفائی کیلئے قائم سیل پر رابطہ کرکے آلائشیں اٹھوائیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب نے صفائی آپریشن مؤثر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں محلوں کا گشت کریں۔
Read more »
آیا صوفیہ مسجد کی بحالی اسلامی انقلاب کی طرف پیش قدمی ہے، سراج الحقعید کے موقع پر مسکینوں، یتیموں اور مستحقین کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کورونا کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی 69 کروڑ کی لاٹری نکل آئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں لوگوں کی طرح آسٹریلیا کے اس سکیورٹی گارڈ کی نوکری بھی کورونا وائرس نگل گیا اور وہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا تاہم اب
Read more »
سرفراز احمد کی امامت میں قومی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی - Sport - Dawn News
Read more »
شوبز شخصیات کی مداحوں کو عید کی مبارک، احتیاط برتنے کی اپیل - Entertainment - Dawn News
Read more »
عثمان بٹ کی تصاویر نے سب کے دل جیت لیےعثمان خالد بٹ نے مزاحیہ انداز میں اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے سب مداحوں کے دل جیت لیے ہیں
Read more »