آیا صوفیہ مسجد کی بحالی اسلامی انقلاب کی طرف پیش قدمی ہے، سراج الحق

United States News News

آیا صوفیہ مسجد کی بحالی اسلامی انقلاب کی طرف پیش قدمی ہے، سراج الحق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عید کے موقع پر مسکینوں، یتیموں اور مستحقین کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ عید کے موقع پر مسکینوں، یتیموں اور مستحقین کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔

انہوں نے کہا کہ باطل نظریات اور نظام کا مقابلہ کرنے کیلئے عوام متحد ہوجائیں، کشمیر فلسطین سمیت مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی عالم اسلام کی ذمہ داری ہے۔ سینیٹر سراج الحق کاکہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عید کی خوشیوں پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

توشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدتوشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدنیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کی 3 گاڑیوں اور نوازشریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت منجمد کردی ہے۔
Read more »

کورونا کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی 69 کروڑ کی لاٹری نکل آئیکورونا کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کی 69 کروڑ کی لاٹری نکل آئیکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کروڑوں لوگوں کی طرح آسٹریلیا کے اس سکیورٹی گارڈ کی نوکری بھی کورونا وائرس نگل گیا اور وہ کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گیا تاہم اب
Read more »

سرفراز احمد کی امامت میں قومی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی - Sport - Dawn Newsسرفراز احمد کی امامت میں قومی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی - Sport - Dawn News
Read more »

شوبز شخصیات کی مداحوں کو عید کی مبارک، احتیاط برتنے کی اپیل - Entertainment - Dawn Newsشوبز شخصیات کی مداحوں کو عید کی مبارک، احتیاط برتنے کی اپیل - Entertainment - Dawn News
Read more »

وکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتویوکیل کی عدم حاضری، خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتویسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں خورشید شاہ اور بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت وکیل کی عدم حاضری کے باعث ملتوی کردی گئی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-25 18:15:30