صفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزدار ARYNewsUrdu
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عید الاضحیٰ کے بعد صفائی آپریشن جلد نمٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، شکایت آنے پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی۔
وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ بر وقت آلائشیں اٹھا کر مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائی جائیں، شہروں کی صفائی کے لیے تمام ممکنہ وسائل فراہم کیے گئے ہیں۔ صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)عید کے موقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں عیدِ الاضحی پر بھارت کی ریاستی دہشتگردی، نماز اورقربانی پر پابندیاں -
Read more »
دو اہم بلوں کی منظوری پر وزیراعظم اور ٹیم مبارکباد کی مستحق، فیاض چوہانوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ سینیٹ سے دو انتہائی اہم بلوں کی منظوری پر وزیراعظم اور ان کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے۔
Read more »
کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس کی ہوائی فائرنگکراچی کے علاقے جوہر آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر علاقہ مکینوں اور پولیس میں تکرار، پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے لوگوں کو منتشر کردیا۔
Read more »