دو اہم بلوں کی منظوری پر وزیراعظم اور ٹیم مبارکباد کی مستحق، فیاض چوہان

United States News News

دو اہم بلوں کی منظوری پر وزیراعظم اور ٹیم مبارکباد کی مستحق، فیاض چوہان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

دو اہم بلوں کی منظوری پر وزیراعظم اور ٹیم مبارکباد کی مستحق، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق قانون سازی قیام امن کی کوششوں کی مثال ہے، بلوں کی منظوری سے پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی سازش ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ اس منظرنامے سے فضل الرحمان اور اپوزیشن کو عقل آجانی چاہیے، فضل الرحمان کی شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کو ملانے کی جدوجہد پر پہلے ہی پانی پھرچکا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شہباز اور بلاول کی مشترکہ پریس کانفرنس کے آخری دو منٹ نے ان کے اتحاد کا پول کھول دیا، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے کی ناکام کوشش پاکستانی عوام نے دیکھی ۔

اُن کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان بھی عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے مل کر ایک بار پھر تحریک چلانے کا چسکا پورا کر لیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ اس نام نہاد تحریک کا حشر بھی سابقہ تحریکوں سے مختلف نہیں ہو گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، دو ارب روپے کی منشیات پکڑ لیاے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، دو ارب روپے کی منشیات پکڑ لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو ارب روپے کی منشیات پکڑ لی۔
Read more »

انڈونیشیا: نوجوان کی دو گھنٹے کیمرے کے ساتھ بیٹھے رہنے کی ویڈیو وائرل - Amazing - Dawn Newsانڈونیشیا: نوجوان کی دو گھنٹے کیمرے کے ساتھ بیٹھے رہنے کی ویڈیو وائرل - Amazing - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پاک فوج کو کراچی کی صفائی میں مدد کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان، این ڈی ایم اے کو فوری طور پر کراچی کی صفائی کی ہدایت
Read more »

توشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدتوشہ خان ریفرنس: زرداری کی 3 ، نواز شریف کی ایک کار کی ملکیت منجمدنیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کی 3 گاڑیوں اور نوازشریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز کی ملکیت منجمد کردی ہے۔
Read more »

دواہم بلوں کی منظوری،حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان اتفاق،بابراعواندواہم بلوں کی منظوری،حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان اتفاق،بابراعواندواہم بلوں کی منظوری،حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان اتفاق،بابراعوان Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

ایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے پاکستان کی اہم کامیابیایف اے ٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئے پاکستان کی اہم کامیابیلاہور: معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل کا کہنا ہے کہ ایف اےٹی ایف کے چنگل سے نکلنے کیلئےپاکستان کی اہم کامیابی حاصل کرلی
Read more »



Render Time: 2025-02-25 18:24:42