لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لیگی رہنما خواجہ آصف کو
نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ،خواجہ آصف کو کل صبح 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ، خواجہ آصف کو ہاو¿سنگ سوسائٹی سے متعلق ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف پرنیب کی جانب سے تفصیلات طلب کی گئی ہیں کہ کینٹ ہاوَسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں ان کے اہل خانہ نے کتنی سرمایہ کاری کی؟،ان پر نیب کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے سوسائٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے 137 کنال اراضی غیر قانونی فروخت کی۔ خواجہ آصف پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ان شہریوں کی اراضی پر قبضہ کیا جنہوں نے کبھی زمین فروخت ہی نہیں کی۔نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوسائٹی نے غیر قانونی طور پر اراضی پر قبضے کیے ہیں، سابق وزیر خواجہ آصف نے اختیارات کا غیرقانو نی استعمال کیا۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نما پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے غیر قانونی سوسائٹی کی ریونیو اتھارٹی سے متعدد منظوریاں لیں۔
نیب نے خواجہ آصف کو اس سے قبل 26 جون کوطلب کیاتھاخواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے باعث نئی تاریخ مانگی تھی ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور ہائیکورٹ: لیگی ایم این اے برجیس طاہر کی ضمانت میں 8 جولائی تک توسیعلاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ میں لیگی ایم این اے برجیس طاہر کی عبوری
Read more »
لاہور ہائیکورٹ: لیگی ایم این اے برجیس طاہر کی ضمانت میں 8 جولائی تک توسیعلاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ میں لیگی ایم این اے برجیس طاہر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت میں فاضل عدالت نے برجیس طاہر کی ضمانت میں 8
Read more »
ہماری پارٹی حکومت سے الگ ہو سکتی ہے ق لیگ کے رہنما کا تہلکہ خیز بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاو¿سنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی حکومت سے
Read more »
کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبیلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کوکل طلب کرلیا،
Read more »