کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبی

United States News News

کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو کل طلب کرلیا، انھیں گیارہ بجے مطلوبہ دستاویزات سمیت پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے، خواجہ آصف کوکینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں طلب کیاگیاہے۔

نیب نوٹس کے مطابق خواجہ آصف سے کینٹ ویوسوسائٹی میں ان کی اوران کے اہلخانہ کی سرمایہ کاری کے ذرائع کا پوچھا گیا ہے۔یاد رہے خواجہ آصف کو چھبیس جون کوبھی طلب کیاگیاتھالیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے اور ان کے وکیل نے نیب میں پیش ہو کر جواب جمع کرایا تھا، جس میں خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے باعث نیب لاہور میں پیش ہونے سے معذرت کی تھی۔

نیب ذرائع کے مطابق خواجہ آصف پر الزام ہے کہ انہوں نے موجودہ زمین سے زیادہ فروخت کر دی،خواجہ آصف پر اختیارات سے تجاوز کرنے کا بھی الزام ہے۔خواجہ آصف نے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ہاؤسنگ سوسائٹی کےلیے ایک سو سینتیس کنال راضی پر مبینہ طور قبضہ کر کہ غیرقانونی فروخت کاالزام ہے۔ خواجہ آصف کی اہلیہ، بیٹے اور سابق میئرسیالکوٹ توحید اختر چودھری کو بھی شامل تفتیش کیا جا چکا ہے۔

خیال رہے خواجہ آصف پراختیارات سےتجاوزکرنےکا الزام ہے جبکہ کیس میں خواجہ آصف کے اہلخانہ بھی نامزدہیں، ان کے اہلخانہ پہلےہی بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
Read more »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کے وکیل تبدیلپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کے وکیل تبدیلپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کے وکیل تبدیل ہو گئے، بابراعوان کے ایسوسی ایٹ رائے تجمل اب کیس میں وزیراعظم عمران خان کی وکالت کریں گے۔
Read more »

آصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری جارینواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائیآصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری جارینواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائیآصف زرداری کےوارنٹ گرفتاری جاری،نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی Toshakhana AccountabilityCourt Issues Bailable Arrest Warrant Against AAliZardari NawazSharif pmln_org MediaCellPPP NAB
Read more »

پیراں غائب رینٹل پاورریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت، نیب نے بڑا اعلان کردیا -پیراں غائب رینٹل پاورریفرنس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت، نیب نے بڑا اعلان کردیا -اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیراں غائب رینٹل پاورریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیراں غائب رینٹل پاورریفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو بری کرنے کا فیصلے کو چیلنج …
Read more »



Render Time: 2025-03-01 07:12:11