لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

United States News News

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی DunyaNews Beirut Lebanon

عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، دھماکا آتشبازی کے سامان سے لدے بحری جہاز میں ہوا۔

لبنان کے وزیر صحت حماد حسن کا کہنا ہے کہ اس دھماکے کی وجہ سے سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے اس قدر خوفناک تھے کہ صرف متعلقہ جگہ پر نہیں بلکہ کافی 17 کلو میٹر دور تک جگہوں پر بھی اس کی آوازیں سنی گئیں۔ لبنانی صدر نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیلبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
Read more »

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
Read more »

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، سیکڑوں افراد زخمی - ایکسپریس اردوبیروت دھماکے سے لرز اٹھا، سیکڑوں افراد زخمی - ایکسپریس اردوبندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سُنی گئی، عینی شاہدین
Read more »

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 10 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے - ایکسپریس اردوبیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 10 افراد ہلاک اورسیکڑوں زخمی ہوگئے - ایکسپریس اردوبندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سُنی گئی، عینی شاہدین
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عید کے 3 روز:باپ بیٹے ,میاں بیوی سمیت 9 افراد قتلروزنامہ دنیا :- پاکستان:-عید کے 3 روز:باپ بیٹے ,میاں بیوی سمیت 9 افراد قتل
Read more »



Render Time: 2025-02-25 08:38:26