بیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، دھماکا آتشبازی کے سامان سے لدے بحری جہاز میں ہوا۔
الجزیرہ کے مطابق دھماکے والی جگہ پر متعدد ایمبولینسوں کو جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے، تاحال دھماکے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
Read more »
جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
Read more »
ملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئےملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی،24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئے CoronavirusPandemic COVID19Pakistan NewCases Decreasing Cured Deaths
Read more »
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
Read more »
اسلام آباد میں بچوں کے گھروں میں کام کرنے پر پابندی عائد - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار بچوں کی گھریلو مزدوری پر پابندی عائد کی گئی ہے، شیریں مزاری
Read more »
رجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا پی سی بیرجسٹریشن کے عمل میں سہولت اور تیزی لانے کے مقصد کے تحت عملے کوچھ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں عارضی اور انتظامی اقدام کے طور پر شامل کیا، پی سی بی PCB Registration CricketAssociations Cricket TheRealPCBMedia
Read more »