کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

ملک بھر میں 4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کردیئے گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار آج سے بحال ہوگئے۔ اب تمام سرکاری اور نجی بینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 تک خدمات فراہم کریں گے ، 1:30 سے 2:15 کے دوران نماز ظہر اور ظہرانے کا وقفہ ہوگا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز بینک صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ دوپہر ایک بجے سے ڈھائی بجے تک نماز جمعہ اور کھانے کا وقفہ ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاریپنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاریصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مزید اموات ہوئیں۔
Read more »

پیر کے روز بالائی پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانپیر کے روز بالائی پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
Read more »

ملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئےملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئےملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی،24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئے CoronavirusPandemic COVID19Pakistan NewCases Decreasing Cured Deaths
Read more »



Render Time: 2025-02-25 10:54:42