بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، سیکڑوں افراد زخمی -
لبنان کا دارالحکومت بیروت شدید دھماکے سے لرز اٹھا جس کے باعث سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کو بیروت کی بندرگاہ پر ہولناک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گردو نواح کے علاقے لرز گئے اور شہر کے مختلف علاقوں کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تاہم تاحال دھماکے کے سبب کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنائی دی گئی۔ My brother sent me this, we live 10 KM away from the explosion site and the glass of our bldgs got shattered.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
Read more »
بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
Read more »