لاہور:انجینئرنگ یونیورسٹی کا 17اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلان

United States News News

لاہور:انجینئرنگ یونیورسٹی کا 17اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

انجینئرنگ یونیورسٹی نے 17 اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق انجینئرنگ یونیورسٹی نے 17اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا۔انتظامیہ نے جامعہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 17 سے 24 اگست تک لیبارٹریاں کھولی جائیں گی، 24 اگست سے یکم ستمبر تک امتحان لیا جائےگا۔ انجینئرنگ یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیشن 2019 کے طلبا 2 ستمبر سے 14 ستمبر تک یونیورسٹی آئیں گے۔ دوسری جانب پنجاب میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا لاک ڈاؤن آج رات 12 بجے سے ہوگا اور 28 جولائی سے پانچ اگست تک رہے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کردیااوپن یونیورسٹی نے ہوم اسائنمنٹس جمع کرانے کا نیا طریقہ متعارف کردیااسلام آباد(آئی این پی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے مشقیں(Course assignments) جمع کرانے کا طریقہ کار مینول سے
Read more »

لاہور، موبائل چوری کا الزام، گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشددلاہور، موبائل چوری کا الزام، گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشددلاہور، موبائل چوری کا الزام، گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu
Read more »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلانوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلانوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب حکومت کا تعمیراتی شعبے کیلئے شاندار پیکیج کا اعلان ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official PTIofficial ConstructionIndustry Package Business
Read more »

سنگاپور کے شہری کا امریکا میں چین کیلئے جاسوسی کا اعتراف - World - Dawn News
Read more »

جرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہجرمن حکومت کا کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے کورونا وائرس کے باعث سماجی اور معاشی اثرات پر قابو پانے کی کوششوں اور زیادہ سے زیادہ پائیدار مستقبل کے لئے اقدامات کے لئے پاکستان سے تعاون کیا ہے۔
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیپٹن سرور کا آج 72 واں یو م شہادت ، قوم کا خراج عقیدتروزنامہ دنیا :- پاکستان:-کیپٹن سرور کا آج 72 واں یو م شہادت ، قوم کا خراج عقیدت
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:53:02