لاہور، موبائل چوری کا الزام، گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu
یاد رہے کہ اس سے قبل گیارہ جولائی کو لاہور کے علاقے ڈیفنس سے بیس سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی تھی، پولیس نے واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا تھا۔
اس سے قبل راولپنڈی میں درندہ صفت میاں بیوی نے غلطی سے دو طوطے پنجرے سے اڑانے پر 8 سالہ گھریلو ملازمہ زہرہ کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئی تھی۔ ملزم حسان صدیقی اور اہلیہ نے طوطے اڑنے کے بعد غصے میں آکر مصطفر گڑھ سے تعلق رکھنے والی زہرہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تصدیق تشدد کی تصدیق ہوئی تھی۔
مالک بچی کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا مگر پولیس نے بروقت کارروائی کر کے حسان صدیقی کو گرفتار کرلیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور ہائیکورٹ کا لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کر نیوالےکو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کر نیوالےکو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم Lahore LHC GenderTest Boy Girl Marriage Security OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Lahorepoliceops
Read more »
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دیدیالاہور:وزیراعلیٰ پنجاب نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دیدیا Read News Lahore CMPunjab TouristPlace
Read more »
لاہور، کورونا سے متاثرہ کسی حاملہ خاتون کا انتقال نہیں ہوااسپتال میں کورونا سےمتاثرہ حاملہ خواتین میں سے21 کے بچے پیدا ہوئے، تمام بچوں کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جو کہ منفی رہے، ڈاکٹر احتشام الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے آکاش کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا اور ۔۔لاہور (ڈیلی پاکستان لائن )لاہور ہائی کورٹ نے دو لڑکیوں کی شادی کے کیس میں مبینہ دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے اور تحفظ فراہم کرنے کا
Read more »
والڈسٹی آ ف لاہور اتھارٹی کے دائرہ کار میں صوبائی سطح تک اضافے کا فیصلہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے کام پر اعتماد کا اظہار ہے: کامران لاشاریوالڈسٹی آ ف لاہور اتھارٹی کے دائرہ کار میں صوبائی سطح تک اضافے کا فیصلہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے کام پر اعتماد کا اظہار ہے: کامران لاشاری WalletCityOfLahoreAuthority GOPunjabPK MoIB_Official Department Confidence KamranLashari
Read more »
لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ داخلہ کو 3 ہفتوں میں 101 سالہ قیدی کی اپیل پر فیصلے کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »