لاہور، کورونا سے متاثرہ کسی حاملہ خاتون کا انتقال نہیں ہوا

United States News News

لاہور، کورونا سے متاثرہ کسی حاملہ خاتون کا انتقال نہیں ہوا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسپتال میں کورونا سےمتاثرہ حاملہ خواتین میں سے21 کے بچے پیدا ہوئے، تمام بچوں کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جو کہ منفی رہے، ڈاکٹر احتشام الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور کے گنگا رام اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احتشام الحق نے بتایا ہے کہ لاہور میں کورونا سے متاثرہ 120 حاملہ خواتین کا علاج کیا گیا، اسپتال میں داخل کورونا سےمتاثرہ کسی حاملہ خاتون کاانتقال نہیں ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ اسپتال میں کورونا سےمتاثرہ حاملہ خواتین میں سے21 کے بچے پیدا ہوئے، تمام بچوں کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جو کہ منفی رہے۔ انہوں نے بتایا کہ بچوں کو پیدا ہوتے ہی ماؤں سے علیحدہ کر کے نرسری میں رکھا گیا، لاہور میں کورونا سے متاثرہ حاملہ خواتین کے لئے گنگا رام اور مزنگ اسپتال مخصوص ہیں۔ ایم ایس گنگارام اسپتال نے بتایا کہ اسپتال میں کورونا کی 4 مشتبہ حاملہ خواتین ہیں جن کا کورونا منفی آیا، اسپتال میں اس وقت کورونا پازیٹیو کی کوئی حاملہ خاتون موجود نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالیلاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی
Read more »

لاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالیلاہور: کورونا کے مریضوں میں بتدریج کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی
Read more »

کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتکرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
Read more »

لاہور:کورونا وائرس میں کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہو گئےلاہور:کورونا وائرس میں کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہو گئےلاہور:کورونا وائرس میں کمی، 7 ہسپتال مریضوں سے خالی ہو گئے Lahore Coronavirus COVID19Pandemic CoronaPatients Healthy Hospitals CoronaFreeLahore PTIGovernment Dr_YasminRashid GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI Asad_Umar
Read more »

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے تجربے سے میں نے کیا سیکھا؟ - BBC News اردوآکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے تجربے سے میں نے کیا سیکھا؟ - BBC News اردوایک اور حقیقت یہ ہے کہ ابتدائی سطح پر منظور ہونے والی ویکسین تمام دکھوں کا مداوا نہ ہو جیسا کہ لوگ تصور کر رہے ہیں، اس سے شاید وائرس پر مکمل قابو پایا نہ جا سکے۔ دوسرے لفظوں میں یہ اس وائرس کو مکمل طور پر ختم نہ کر پائے اور اس کے بجائے اس کی شدت کو کم کر دے۔
Read more »

کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے اہم ہیں، اسد عمرکورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ دو ہفتے اہم ہیں، اسد عمر
Read more »



Render Time: 2025-02-26 20:19:27