لاہور: فوڈ اتھارٹی میں کرونا کیسز کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی، تمام دفاتر بند

United States News News

لاہور: فوڈ اتھارٹی میں کرونا کیسز کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی، تمام دفاتر بند
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

لاہور: فوڈ اتھارٹی میں کرونا کیسز کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی، تمام دفاتر بند مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی میں کرونا کیسز کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی، فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر سمیت تمام دفاتر بند کر دیئے گئے۔

فوڈ اتھارٹی کے تمام عملہ کو دو روز کیلئے چھٹی دے دی گئی۔ ہیڈکوارٹر، لیب، ٹریننگ سکول، آپریشن، ویجیلنس، ریسورس اینڈ لائسنسنگ، وزیئر ہاوسز سمیت تمام بلڈنگز بند کر دی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ہیڈکوارٹر اور تمام دفاتر کو ڈس انفیکٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کی تمام گاڑیوں کو بھی ڈس انفیکٹ کیا جانے لگا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن نے کہا ہے کہ فوڈ اتھارٹی کے دفتر کو دو روز میں ڈس انفیکٹ کیا جائے گا، پیر اور منگل سٹاف کو گھروں میں رہنے کی ہدایات کیں ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور: فوڈ اتھارٹی میں کرونا کیسز کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی، تمام دفاتر بندلاہور: فوڈ اتھارٹی میں کرونا کیسز کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی، تمام دفاتر بند
Read more »

کراچی، سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 5 ریسٹورنٹس عارضی طور پر سیلکراچی، سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 5 ریسٹورنٹس عارضی طور پر سیلسندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال پر 5 ریسٹورنٹس کو عارضی طور پر سیل کر دیا ہے۔
Read more »

لاہور میں کورونا وائرس کے 35 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں، پی ایم اے کا دعویٰلاہور میں کورونا وائرس کے 35 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں، پی ایم اے کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا کے 35 لاکھ جبکہ پنجاب میں دو کروڑ مریض موجود ہیں۔
Read more »

مداحوں کا انوکھا اظہار محبت، لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - ایکسپریس اردومداحوں کا انوکھا اظہار محبت، لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - ایکسپریس اردومداحوں کا انوکھا اظہار محبت، لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب
Read more »

لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - Pakistan - Dawn Newsلاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 22:29:13