لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - Pakistan - Dawn News

United States News News

لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

لوہے اور فائبر سے بنے تقریبا 10 فٹ لمبے مجسمے کو پی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے کی مقبولیت کے بعد مکینوں کے مطالبے پر نصب کیا گیا

پاکستان ٹیلی ویژن پر اپریل کے آخر سے نشر کیے جانے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلش ارطغرل‘ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک رہائشی کالونی میں معروف ترک جنگجو ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔کے مطابق لاہور میں ملتان روڈ پر موجود مرغزار ہاؤسنگ اسکیم میں ۔مجسمے کو نصب کرنے کے حوالے سے مرغزار ہاؤسنگ اسکیم کے صدرمحمد شہزاد چیمہ نے بتایا کہ انہیں اس وقت یہ خیال آیا جب وہاں کے رہائشیوں نے ارطغرل کو خراج تحسین پیش کرنے کا سوچا۔انہوں نے مزید بتایا کہ مجسمے کو پنجاب کے...

انہوں نے مجسمے کی قیمت بتانے سے گریز کرتے ہوئے بتایا کہ اگر وہ اس کی قیمت بتا دیں گے تو سب کا خیال قیمت پر ہی فوکس ہوجائے گا۔ مجسمے کو نصب کرنے کے حوالے سے ہاؤسنگ اسکیم کے سیکریٹری جرنل سہیل انور رانا کا کہنا تھا کہ جس جگہ مجسمے کو نصب کیا گیا ہے، اسے ارطغرل غازی چوک کا نام دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ترکی کے مذکورہ ڈرامے کو وزیراعظم عمران خان کی خواہش پر اردو میں ترجمہ کرکے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے چلایا جا رہا ہے اور اس ڈرامے نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنائے۔

اس ڈرامے کی کہانی 13 ویں صدی میں مسلمانوں کی فتوحات کے گرد گھومتی ہے، یہ فتوحات اسلامی بادشاہت سلطنت عثمانیہ کے قیام سے قبل کی ہیں تاہم ڈرامے کے آخری سیزن میں سلطنت عثمانیہ کی بنیادی کہانی کو بھی دکھایا گیا ہے۔ارطغرل غازی کے مجموعی طور پر 5 سیزن ریلیز کیے جا چکے ہیں اور اس ڈرامے کے 179 تک قسطیں ہیں، پاکستان میں ابھی ڈرامے کے پہلے سیزن کو اردو میں ترجمہ کرکے چلایا جا رہا ہے۔

پاکستان میں اس ڈرامے نے کافی مقبولیت حاصل کی اور اسے ابتدائی 20 دن میں ملک میں یوٹیوب پر 30 کروڑ سے زائد بار دیکھا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور، ارطغرل غازی کے مجسمے کی دھوملاہور، ارطغرل غازی کے مجسمے کی دھوملاہور میں تاریخی ڈرامہ’دیرلیش ارطغرل‘ یا ’ارطغرل غازی‘ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھ کر مرغزار کالونی میں بہادر مسلمان سپہ سالار ’ارطغرل‘ کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔
Read more »

مداحوں کا انوکھا اظہار محبت، لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - ایکسپریس اردومداحوں کا انوکھا اظہار محبت، لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب - ایکسپریس اردومداحوں کا انوکھا اظہار محبت، لاہور میں ’ارطغرل غازی‘ کا مجسمہ نصب
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںمحکمہ موسمیات نے آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کانظام بارش کا سبب بن سکتا ہے، لاہور میں بارش نے
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں Read News Karachi Rain Lahore Weather
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں والدین نے بچے کا نام ارطغرل رکھ دیامقبوضہ کشمیر میں والدین نے بچے کا نام ارطغرل رکھ دیامشہور ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی‘نے پاکستانیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی سحر طاری کردیا۔ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-05 01:04:26