کراچی، سندھ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 5 ریسٹورنٹس عارضی طور پر سیل تفصيلات جانئے: DailyJang
سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتِ حال پر 5 ریسٹورنٹس کو عارضی طور پر سیل کر دیا ہے۔
ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ان ریسٹورنٹس میں فریزرز کی حالت ابتر تھی، نکاسیٔ آب کا بھی نظام درست نہیں تھا جبکہ کھانا بنانے کے لیے استعمال ہونے والا خام مال بھی ناقص تھا۔ترجمان سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ریسٹورنٹس پر مجموعی طور پر 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
Read more »
تمباکو نوشی پر موثر اقدام پر حکمت کی خاموشیوزارت قومی ادارہ صحت نے ملک میں تمباکو کے استعمال کی روک تھام کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تمباکو کنٹرول کے فریم ورک کنونشن پر عمل درآمد کے لئے ٹھوس اقدامات
Read more »
سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر بھی کورونا وائرس کا شکارکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی کی خاتون رکن شاہانہ اشعر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد وہ اجلاس سے چلی گئیں۔
Read more »
سندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا سرکاری اسکولوں میں بچوں کیلئے آن لائن کلاسیں شروع کرنے کا اعلان Sindh OnlineClasses Children CoronavirusPandemic LockDown pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP SaeedGhani1
Read more »
ٹھٹھہ، دریائے سندھ میں ڈوب کر 7 بچے جاں بحقٹھٹھہ کے علاقے جھرک کے قریب دیائے سندھ میں 7 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ گاؤں دائم کے رہائشی بچے دریائے سندھ میں نہا رہے تھے
Read more »