لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم LahoreHighCourt president_pmln
میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے 2جولائی کو ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے استفسار کیا شہبازشریف کی جانب سےنئی درخواست دائر کی گئی؟ وکیل نے بتایا کہ شہبازشریف کی جانب سےحاضری سےاستثنیٰ کی درخواست
دی گئی، 14دن گزرنےکےباوجودشہبازشریف میں کوروناکی علامات ہیں، جس پر عدالت نے پوچھا ضمانت منظوری کےبعد7دن میں مچلکوں پردستخط کیوں نہیں کرائےگئے؟ وکیل نے جواب دیا کہ شہبازشریف نےدستخط کرنےلاہورہائی کورٹ آناتھالیکن کورونامثبت آگیا، جس پر عدالت کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ ہی نہیں کرایا تو کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ کوروناکےمریض ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
Read more »
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف
Read more »
دنیا کشمیریوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کا نوٹس لے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کی بھارتی سازش کو نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ۔
Read more »
شہباز شریف کو مزید آرام کا مشورہڈاکٹرز نے کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مزید 3 ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔
Read more »
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »
قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »