عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف

United States News News

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کے معاملے پر عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

شہبازشریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارت غیر قانونی طور پر ہزاروں بھارتیوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں شہریت دے رہا ہے، دنیا بھارت کے غیر قانونی اقدام کا نوٹس لے۔ The UN & international community must take notice of the Indian move to grant domicile certificates of the Occupied Kashmir to thousands of its nationals. This illegal step is aimed at changing the demographic structure of IoK that will render Kashmiri Muslims into a minority.

پاکستان نے سرکاری طور پر اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ بھارت کو جموں و کشمیر میں ابادی کا تناسب تبدیل کرنے سے روکنے کیلئے مداخلت کرے، بھارت پر زور دیا جائے کہ غیر قانونی طور پر جاری کئے گئے تمام ڈومیسائل منسوخ کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ادویات، آکسیجن سلنڈر، آلات مہنگے فروخت کا نوٹس، سپریم کورٹ کا کارروائی کا حکمادویات، آکسیجن سلنڈر، آلات مہنگے فروخت کا نوٹس، سپریم کورٹ کا کارروائی کا حکماسلام آباد : سپریم کورڈ نے کرونا از خود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے کرونا سے بچاؤ کے حفاظتی سامان مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
Read more »

پشاور میں میچز کا اعلان: زلمی مینجمنٹ اور کرکٹرز کا خوشی کا اظہار - Sports - Aaj.tv
Read more »

امریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں عوامی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے۔
Read more »

ایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کے باہر دیئے جانے والے دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلاناقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
Read more »

بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا 'غیرقانونی' ڈومیسائل جاری، پاکستان نے مسترد کردیا - Pakistan - Dawn Newsبھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا 'غیرقانونی' ڈومیسائل جاری، پاکستان نے مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-01 10:49:31