لاہورکےمال روڈ پرسفیدی میں لپٹی اس عمارت کولوگ کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں۔پرانے طرزکے بنے چھوٹے چھوٹے گنبد،لکڑی کی بنائی گئی سیڑھیاں اس عمارت کا خاصہ ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
Posted: Jul 4, 2020 | Last Updated: 26 mins agoلاہور میں شاہراہ قائداعظم اپنےقدیم طرزتعمیراورعمارات کی وجہ سے منفرد ہے۔ اس سڑک کنارے انگریز دور کی بنی ایک عمارت غلام رسول بلڈنگ جو اپنی عظمت رفتہ رفتہ کھورہی ہے۔
لاہورکےمال روڈ پرسفیدی میں لپٹی اس عمارت کولوگ کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں۔پرانے طرزکے بنے چھوٹے چھوٹے گنبد،لکڑی کی بنائی گئی سیڑھیاں اس عمارت کا خاصہ ہیں۔ دفاتر اور کمرشل دکانوں سے بھری اس عمارت کو گزرے وقتوں میں نامور بک شاپ فیروز سنز کے نام سے بھی جانا جاتا تھاجوسال 2012 میں لگنے والی آگ کے بعد دوبارہ نہ کھل سکی ۔
عمارت کی درودیوار اور چھتیں انگریزوں کے فن تعمیرکی یاد تو دلاتی ہیں مگراس اثاثےکوسنبھالنے میں کوتاہی کی جاتی رہی ہے۔ جگہ جگہ پڑی دراڑیں اور ٹوٹ پھوٹ اس کے مالک اور انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ ہے۔1922 میں بننے والی اس بلڈنگ کوایک صدی ہونے کو ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے گینگ ریپلاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ ARYNewsUrdu
Read more »
خواجہ آصف نیب لاہور میں کل دوبارہ طلبنیب لاہور نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں کل 3 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
Read more »
لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردوڈاکو 10 ہزار روپے،موبائل اور بالیاں بھی لوٹ کر لے گئے۔
Read more »
لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لیگی رہنما خواجہ آصف کو
Read more »
لاہور:بازاروں میں چینی کی قلت،شہری پریشانلاہور:بازاروں میں چینی کی قلت،شہری پریشان SamaaTV
Read more »