خواجہ آصف نیب لاہور میں کل دوبارہ طلب

United States News News

خواجہ آصف نیب لاہور میں کل دوبارہ طلب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

خواجہ آصف کو دن 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان نیب لاہور تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان نیب لاہور کے مطابق خواجہ آصف کو دن 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہےاس سے پہلے انہیں 26 جون کو طلب کیا گیا تھا لیکن قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے باعث ان کی جانب سے دوبارہ نئی تاریخ مانگی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق نیب حکام نےخواجہ آصف کے وکیل نجم الحسن کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دوبارہ طلب کیا تھا۔ خواجہ آصف کو بھیجے گئے سوال نامے میں پوچھا گیا تھا کہ کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ میں آپ نے اور اہلخانہ نے کتنی انویسٹمنٹ کی اور سرمائے کے ذرائع کیا ہیں۔ سوالنامے میں مزید پوچھا گیا کہ آپ نے سوسائٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے 137 کنال اراضی غیر قانونی فروخت کی، آپ نے سوسائٹی انتظامیہ کی ملی بھگت سے ان شہریوں کی زمین پر قبضہ کیا جنہوں نے سوسائٹی کو زمین نہیں بیچی۔واضح رہے کہ نیب کی جانب سے اس کیس میں خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیالیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب لاہور نے کل دوبارہ طلب کرلیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لیگی رہنما خواجہ آصف کو
Read more »

کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبیکینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس، خواجہ آصف کی کل نیب میں طلبیلاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کینٹ ویوہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کوکل طلب کرلیا،
Read more »

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزامحکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزامحکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزام Read News PTIofficial MediaCellPPP BBhuttoZardari PTIofficial MediaCellPPP BBhuttoZardari
Read more »

حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزامحکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو کا الزاملاہور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ان کے والد آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔
Read more »

آصف زرداری کے وارنٹ جاری، نوازشریف کواشتہاری قرار دینے کافیصلہآصف زرداری کے وارنٹ جاری، نوازشریف کواشتہاری قرار دینے کافیصلہاحتساب عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی، سابق صدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا SamaaTV
Read more »

عمران خان تاریخی منافق وزیر اعظم پی ٹی آئی حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے:بلاول بھٹو زرداری نے طبل جنگ بجا دیاعمران خان تاریخی منافق وزیر اعظم پی ٹی آئی حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے:بلاول بھٹو زرداری نے طبل جنگ بجا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت صدر
Read more »



Render Time: 2025-03-01 03:49:30