لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار Read News Lahore WeatherUpdates WeatherForecast Rain PleasantWeather WeatherPK metoffice
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور فیصل آباد ،ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی،گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوارہوگیا اور آسمان پر بادلوں نے ڈیرے ڈال دئیے ہیں ۔ٹھنڈی ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے ۔ چیچہ وطنی ، منچن آباد،ہارون آباد اورجھنگ میں بھی بادل برس پڑے۔ بارش کے بعد تیز ہوا سے بیشتر فیڈرز ٹرپ کر گئے اور متعدد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے...
کوٹ ،بورے والا، مریدکے ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔خیبرپختونخواہ میں بھی مختلف علاقوں میں بار ش ،سوات ،لوئر دیر مینگورہاور اٹک میں بھی بادل برس پڑے ۔ بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں تیزہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش اورژالہ باری کاامکان ہے۔تاہم ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا
Read more »
لاک ڈائون میں نرمی کے بعد پشاورشہر سمیت صدر کے بازار بھی کھل گئےلاک ڈائون میں نرمی کے بعد پشاورشہر سمیت صدر کے بازار بھی کھل گئے Pakistan LockDownPakistan COVID19 CoronaVirusPakistan Peshawar LockDownPeshawar Markets SOPs ReopenMarkets cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov KPKUpdates PTIPeshawar
Read more »
لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کیسز، اموات میں 3 گنا اضافے کا انکشاف
Read more »
نیب کا خورشید شاہ کے اہلخانہ سمیت ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
Read more »
ایس او پیز کی خلاف ورزی، زینب مارکیٹ کے بعد گل پلازہ سمیت مختلف مارکیٹیں سیلکراچی: ایس او پی کی خلاف ورزی پر گل پلازہ سیل کردیا گیا ، اسسٹنٹ کمشنر اسمابتول نے بتایا کہ سینی ٹائزر، ماسک اوردستانوں کااستعمال نہیں کیا جارہا تھا۔
Read more »