لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کیسز، اموات میں 3 گنا اضافے کا انکشاف

United States News News

لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کیسز، اموات میں 3 گنا اضافے کا انکشاف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: لاک ڈاؤن میں نرمی کے سبب لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کیسز اور اموات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رمضان کے پہلے 18 روز میں کورونا کیسز اور اموات میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صح

ت کے مطابق رمضان کے 18 روز میں 7017 نئے کیسز سامنے آئے جن میں سے 143 افراد جاں بحق ہوئے، لاہور میں رمضان سے پہلے 42 دنوں میں 943 کیسز جبکہ 32 اموات تھیں جبکہ پنجاب میں 4851 کیسز اور صرف 68 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں اس وقت 11868 مریض جبکہ 211 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، رمضان کے پہلے 18 روز میں 4762 نئے کیسز اور 46 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، وائرس کے توٹل 5705 مریض جبکہ 78 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں وائرس کے 39 مریض جبکہ لاہور میں 28 فیصد مریض ڈسچارج کیے جا چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھیصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھیصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھی Weather Punjab Lahore
Read more »

سندھ میں جسقم-اے سمیت 2 علیحدگی پسند تنظیمیں کالعدم قرار - Pakistan - Dawn News
Read more »

افغانستان میں جنوبی ایشیا کے داعش سربراہ سمیت 3 خطرناک دہشت گرد گرفتارافغانستان میں جنوبی ایشیا کے داعش سربراہ سمیت 3 خطرناک دہشت گرد گرفتارافغانستان میں جنوبی ایشیا کے داعش سربراہ سمیت 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار Afghanistan SecurityForce SouthAsia Daesh ISISLeader Terrorists Arrested ashrafghani DrabdullahCE ForeignOfficePk UN SecPompeo
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری، خاتون سمیت متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری، خاتون سمیت متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری، خاتون سمیت متعدد افراد زخمی ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:45:27