نئی دہلی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے جاری لاک ڈائون کے باعث شادی میں تاخیر سے دلبرداشتہ بھارتی جوڑے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔عالمگیر کی
وبا قرار دیئے جانے والے کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا پر قابو کے لیے متعدد ممالک میں لاک ڈائون اور جزوی کرفیو گزشتہ کئی روز سے جاری ہے اور اس دوران کسی قسم کے مذہبی، سماجی و سیاسی اجتماع کے انعقاد پر پابندی ہے۔
لاک ڈائون اور جزوی کرفیو کے باعث متعدد افراد شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور بہت سے ایسے واقعات میں دیکھنے کو ملے ہیں جس میں پولیس نے لاک ڈاو¿ن کے دوران شادی کی تقریب منعقد کرنے پر دلہا کو ہی گرفتار کرلیا، جبکہ بعض والدین نے پریشانی میں مبتلا ہونے بچنے کے لیے شادی ہی ملتوی کردی۔بھارت میں لاک ڈائون کے باعث شادی ملتوی ہونے پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں جوڑے نے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا ہی خاتمہ کرلیا۔یہ واقعہ بھارتی ریاست تلنگانا میں پیش آیا جہاں 22 سالہ نوجوان پنڈور گنیش اور 20 سالہ...
پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈائون کے باعث شادی ملتوی ہونے پر جوڑا انتہائی افسردہ تھا جس کے باعث انہوں نے خودکشی کرلی تاہم پولیس یہ بتانے سے قاصر ہے کہ جوڑے کی موت کیسے ہوئی۔واضح رہے کہ تلنگانا میں 22 مارچ کو لاک ڈاون نافذ ہوا تھا جس کے باعث ہزاروں شادیاں منسوخ ہوگئی تھیں۔واضح رہے کہ یکم مئی کو بھارت میں کورونا وائرس کے عدم پھیلا ئوکے لیے ملک گیر لاک ڈائون میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی گئی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارتی جوڑے نے کرونا لاک ڈاؤن کے باعث شادی ملتوی ہونے پر خودکشی کرلینئی دہلی : کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے جاری لاک ڈاؤن کے باعث شادی میں تاخیر سے دلبرداشتہ بھارتی جوڑے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
Read more »
لاک ڈاؤن میں نرمی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ نرمی کے حوالے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی، عام آدمی کی معاشی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے نرمی کی۔
Read more »
لاک ڈاؤن کورونا وائرس وبا کے خلاف وقتی عمل ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کورونا کے خلاف وقتی عمل ہے، بین الاقوامی طور پر اس امر کا ادراک کیا جا رہا ہے۔
Read more »
لاک ڈاؤن کے دوران ڈاکؤوں نے تین گھروں کا صفایا کردیالاہور : لاک ڈاؤن کے دوران ڈاکؤوں نے تین گھروں کا صفایا کردیا ARYNewsUrdu lockdown
Read more »