لاڑکانہ، گھوٹکی میں حملوں کے پیچھے پاکستان مخالف گٹھ جوڑ ہے، علی زیدی ARYNewsUrdu
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے ان خیالات کا اظہار لاڑکانہ اور گھوٹکی میں احساس مراکز کے باہر ہونے والے حملوں پر کیا، انہوں نے کہ احساس کیش سینٹرز پر حملے افسوسناک ہیں، رینجرز پر دہشت گردوں کے حملوں میں جانوں کے نقصان پر شدید دکھ ہوا۔انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ، گھوٹکی میں حملوں کے پیچھے پاکستان مخالف گٹھ جوڑ ہے، رینجرز کو سندھ حکومت نے صرف کراچی میں پولیسنگ کے اختیارات دیئے، کیا چھوٹے شہروں، دیہات میں رہنے والوں کی جانیں قیمتی نہیں ہیں؟Rangers has only been allowed policing powers in KHI by Sindh...
علی زیدی کا کہنا تھا کہ حملے کرونا سے پریشان عوام کے حوصلے پست کرنے کی ناکام کوشش ہے، انشا اللہ! تمام ملک دشمن عناصر اپنے منصوبوں میں ناکام ہوں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمران خان کے دورہ لاڑکانہ کے دوران احتجاج ، پتلہ نذرآتش، اندراج مقدمہ کا ڈرافٹ تیارکراچی (ویب ڈیسک) عمران خان کے دورہ لاڑکانہ کے دوران پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا احتجاج اور عمران خان کے پتلے کو نذرآتش کرنے کے واقع پر لاڑکانہ پولیس نے مقدمہ
Read more »
گھوٹکی میں رینجرز موبائل کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہیدگھوٹکی میں رینجرز موبائل کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے، واقعہ میں ایک شہری جاں بحق اور رینجرز اہلکار سمیت ایک شہری زخمی بھی ہوا ہے۔
Read more »
سندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-21 کے لیے 12 کھرب 41 ارب ساڑھے 12 کروڑ سے زائدتخمینے کا بجٹ پیش کیا، خسارے کے اس بجٹ میں شعبہ زراعت کی موجودہ صورتحال ، درپیش چیلنجز اور نمٹنے کی حکمت عملی کے پیش نظر محکمہ زراعت کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ۔
Read more »
لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »