اداکار نے لکھا کہ جب وہ اپوزیشن میں ہوتے تھے تو ملک چلانے سے متعلق کہتے تھے کہ یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں۔ FahadMustafa Entertainment DawnNews
اداکار نے وزیر اعظم سے ٹوئٹر پر سوال کیا کہ وہ انہیں بتائیں کہ ان کا ووٹ دینے کا فیصلہ درست تھا یا غلط—فائل فوٹو: فیس بک
فہد مصطفیٰ نے اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ وہ جانتے ہیں کہ ملک کو چلانا کوئی آسان کام نہیں۔ فہد مصطفیٰ کے سوال اور شکووں پر وزیر اعظم عمران خان یا کسی حکومتی نمائندے نے تو کوئی جواب نہیں دیا تاہم ان کی ٹوئٹ پر اداکار اعجاز اسلم سمیت دیگر افراد نے کمنٹس کرکے انہیں مزید صبر کرنے کا کہا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فہد مصطفیٰ کو وزیر اعظم کو ووٹ دینے پر پچھتاوا - Entertainment - Dawn News
Read more »
وزیر اعظم بتائیں کہ آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟ فہد مصطفی کا سواللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ وہ بتائیں کہ آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟
Read more »
وزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوالوزیر اعظم بتائیں کیا ہمارا ووٹ دینے کا فیصلہ ٹھیک تھا؟ فہد مصطفی کا سوال تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
وزیر ریلوے کورونا کو شکست دینے کے بعد گھر منتقل | Abb Takk News
Read more »