غذا اور غذائیت سے محروم کردینے والا سبزہ اور جڑی بوٹیاں -

United States News News

غذا اور غذائیت سے محروم کردینے والا سبزہ اور جڑی بوٹیاں -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

قدرت کے کارخانے میں انسان کی دشمن جڑی بوٹیاں اور سبزہ بھی موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غذا اور غذائیت کے حوالے سے معلوماتی تحریر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

چھوٹے بڑے کیڑوں، ٹڈی دل کے حملوں اور چمگادڑوں سے پریشان کسانوں کا دردِ سر مختلف اقسام کی جڑی بوٹیاں بھی ہیں جو کسی فصل کے ساتھ اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔

اگر دھان کی بات کی جائے تو اس کے لیے گھاس کی مختلف اقسام اور جڑی بوٹیاں مسئلہ بنتی ہیں جنھیں ماہرینِ زراعت نے طبعی لحاظ سے تین مختلف گروہوں میں تقسیم کیا ہے۔ ان میں بعض کے پتے چھوٹے اور نوک دار ہوتے ہیں۔ یہ بانسی گھاس، سوانکی گھاس، ڈھڈن، کلر گھاس ہوسکتی ہیں جب کہ بعض جڑی بوٹیوں کے پتے پرنالہ نما، لمبے اور چمک دار ہوتے ہیں۔ ان کے پتے کے درمیان رگ واضح ہوتی ہے۔ اس کی ایک مثال ڈیلا ہے اور اسی طرح چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں جیسے مرچ بوٹی، چوپتی وغیرہ بھی دھان کی فصل کے لیے مسئلہ بنتی ہیں۔

فصل کے ساتھ اگ آنے والی گھاس اور جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے مختلف طریقے ہیں جن میں‌ روایتی طریقے سے ان کو ختم کرنے کے علاوہ زہریلی دوا بھی ڈالی جاتی ہے۔ تاہم اس ضمن میں‌ ماہرِ زراعت سے مشورہ اور آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتبلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read more »

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچارملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار
Read more »

’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘پشاور سے سکھ کمیونٹی کے 22 افراد سردار رگویر سنگھ کی وفات کے بعد چہلم میں شرکت کے لیے لاہور گئے تھے اور جمعے کے روز واپس پشاور آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
Read more »

پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور بڑا معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور چین کے درمیان ایک اور بڑا معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور چین میں ووکیشنل اسکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے گی
Read more »

اسد عمر اور بے بی کی ہیپی برتھ ڈے: محمد حنیف کا کالماسد عمر اور بے بی کی ہیپی برتھ ڈے: محمد حنیف کا کالماپنے ادارے میں اسد عمر صاحب نے ایک دیوار بنا رکھی ہے جس پر آنے جانے والے پیغامات لکھتے ہیں۔ ایک طریقے سے اسد عمر نے اپنے لیے برتھ ڈے کارڈ کا مستقل بندوبست کر رکھا ہے۔ محمد حنیف کا کالم
Read more »

عزیربلوچ، نثارمورائی اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹیز جاریعزیربلوچ، نثارمورائی اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹیز جاریجے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عزير بلوچ نے غير ملکی ايجنٹس کو اہم قومی راز فراہم کئے، وہ جاسوسی ميں بھی ملوث پايا گيا مزید پڑھیۓ: SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-28 20:40:56