عزیربلوچ، نثارمورائی اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹیز جاری

United States News News

عزیربلوچ، نثارمورائی اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹیز جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عزير بلوچ نے غير ملکی ايجنٹس کو اہم قومی راز فراہم کئے، وہ جاسوسی ميں بھی ملوث پايا گيا مزید پڑھیۓ: SamaaTV

عزير بلوچ

عزیز جان بلوچ، بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس اور چیئرمین فشرمین نثار مورائی سے متعلق رپورٹس جاری ہوتے ہی محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ صارفین کے بوجھ کے باعث بیٹھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق عزیر بلوچ نے پيپلز امن کميٹی کی آڑ ميں لياری ميں اپنی رياست قائم کر رکھی تھی، ملزم بھتہ خوری، زمين پر قبضہ، چائنا کٹنگ اور منشيات اسمگلنگ جیسی مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث تھا۔

واضح رہے کہ سال 1998ء ميں سابق چیئرمین اسٹیل مل سجاد حسین کے قتل کے کيس ميں نثار احمد مورائی عدالت سے بری بھی ہوچکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتبلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read more »

سانحہ بلدیہ فیکٹری، عزیربلوچ اور نثارمورائی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹس آج پبلک کی جائیں گیسانحہ بلدیہ فیکٹری، عزیربلوچ اور نثارمورائی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹس آج پبلک کی جائیں گیکراچی :سانحہ بلدیہ فیکٹری،عزیربلوچ اورنثارمورائی کیخلاف جےآئی ٹیزآج پبلک کی جائیں گی،سانحے بلدیہ اور عزیر بلوچ سے متعلق تفصیلات پہلےہی منظر عام پر آچکی ہے
Read more »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
Read more »

سانحہ بلدیہ ٹاؤن،عزیربلوچ،نثار مورائی کی جےآئی ٹیزآج پبلک ہوں گی - Pakistan - Aaj.tvسانحہ بلدیہ ٹاؤن،عزیربلوچ،نثار مورائی کی جےآئی ٹیزآج پبلک ہوں گی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

عزیربلوچ کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی تصویریں اتفاق ہوسکتی ہیں، پیپلزپارٹی -عزیربلوچ کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی تصویریں اتفاق ہوسکتی ہیں، پیپلزپارٹی -کراچی: پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عزیربلوچ کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی تصویریں اتفاق ہوسکتی ہیں جب کہ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا نےعزیربلوچ کی مددکی تو ہم نےاس کی حمایت نہیں کی۔ پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے رکن اسمبلی …
Read more »

مائنس ون اور شاہ جی کی مخبریمائنس ون اور شاہ جی کی مخبریعمران خان کی جانب سے مائنس ون کا بیان کوئی ہوائی شوشہ بہرحال نہیں ہے۔ جو اندر کی گڑبڑ ہے وہ اب کسی حد تک خان صاحب پر عیاں ہونی شروع ہو گئی ہے. پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم:Roznamadunya dunyacomlumns
Read more »



Render Time: 2025-03-01 01:11:30