اسد عمر اور بے بی کی ہیپی برتھ ڈے: محمد حنیف کا کالم

United States News News

اسد عمر اور بے بی کی ہیپی برتھ ڈے: محمد حنیف کا کالم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

اپنے ادارے میں اسد عمر صاحب نے ایک دیوار بنا رکھی ہے جس پر آنے جانے والے پیغامات لکھتے ہیں۔ ایک طریقے سے اسد عمر نے اپنے لیے برتھ ڈے کارڈ کا مستقل بندوبست کر رکھا ہے۔ محمد حنیف کا کالم

نارمل زندگی اس کو بے معنی لگتی ہے، ایک بڑا سا کیک سجا ہو، جھلمل موم بتیاں ہوں، رنگ برنگے کاغذوں میں لپٹے تحفے ہوں، بچوں کی ایک فوج آپ کی طرف حاسدانہ نظروں سے دیکھ رہی ہو، آپ کے بزرگ مسخروں والی ٹوپیاں پہنے تالیاں بجا رہے ہوں، آپ پر فخر کر رہے ہوں، باقی سال بچہ اس دن کے انتظار میں گزارتا ہے۔ کسی دوسرے بچے کی برتھ ڈے پارٹی ہو تو بچہ روہانسا ہو جاتا ہے کہ میری برتھ ڈے کیوں نہیں ہے۔

اسد عمر نے پاکستان کا بہی کھاتہ سنبھالا یعنی وزیر خزانہ بنے تو انھوں نے ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں تو ہر دن کا آغاز سٹرینگر کا گایا ہوا ملی نغمہ سن کر کرتا ہوں۔ سو دنوں کی جدوجہد میں کہیں ذکر نہیں کہ ہم نے کورونا کے لیے حفاظتی کٹ مانگنے والوں کے سر پر ڈنڈے برسائے، لاک ڈاؤن کریں نہ کریں کی تکرار کرتے رہے، علما سے مشورے اتنے مانگے کہ علما بھی تنگ آنے لگے، آخر میں وبا نے شیخ رشید کا گھر دیکھا تو بقول ان کے بقول ان کے انھیں ٹیکا نہیں ملا اور آخر میں جنرل صاحب نے ڈھونڈ کر دیا۔ آخر ایک جنرل کتنے لوگوں کے لیے ٹیکے ڈھونڈوا سکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات | Abb Takk Newsاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات | Abb Takk News
Read more »

اسد قیصر نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگ لیاسد قیصر نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگ لیاسد قیصر نے قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم سے رپورٹ مانگ لی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

ہالی ووڈ کے معروف اداکار 41 برس کی عمر میں کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئےہالی ووڈ کے معروف اداکار 41 برس کی عمر میں کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئےنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )ہالی ووڈ کے اداکار اور معروف کامیڈین ” نک کورڈیرو “ کورونا وائرس کے باعث مسلسل 95 روز تک زیر علاج رہنے کے بعد 41
Read more »



Render Time: 2025-03-01 01:49:36