عوام کےتعاون سے جلد کورونا پر قابو پالیں گے،وزیر اعظم

United States News News

عوام کےتعاون سے جلد کورونا پر قابو پالیں گے،وزیر اعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

عوام کے تعاون سے جلد کورونا پر قابو پالیں گے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی پانچویں روز سے مسلسل ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں جاری رہی ، ملاقاتوں میں وزیر دفاع پرویز خٹک ،چیف وہپ عامر ڈوگر ،اسدعمربھی شریک ہوئے ، ملاقات میں پارٹی امور ،حلقوں کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل اور جدوجہد کے وقت سے گزر رہے ہیں، عوام کےتعاون سے جلد کورونا پر قابو پالیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد کیلئےجامع حکمت عملی کا آغازکریں گے اور اپنے حلقوں میں کورونا ریلیف پروگرام کو خود مانیٹر کریں۔ یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے اس امر پر زور دیا تھا کہ کرونا کے معاملے پر خوف اورسنسنی خیزی کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، حفاظتی تدابیر، ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے عوامی آگاہی مہم ناگزیر ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے معیشت پر اتنہائی منفی اثرات مرتب ہوئے، اُس کے باوجود بجٹ میں آزادکشمیرکی سالانہ گرانٹ میں اضافہ کیا، گلگت بلتستان، بلوچستان کے بجٹ میں بھی کوئی کمی نہیں کی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیںدنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیںدنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »

دنیا بھر میں کورونا کیسز سے اموات 5 لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا کیسز سے اموات 5 لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  ایک ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 82 ہزار سے زائد ہو گئی
Read more »

امریکا میں سینی ٹائزر پینے سے 3 افراد ہلاک، ایک بینائی سے محروم - ایکسپریس اردوامریکا میں سینی ٹائزر پینے سے 3 افراد ہلاک، ایک بینائی سے محروم - ایکسپریس اردوہینڈ سینی ٹائزر پینے سے 3 کی حالت تشویشناک بھی ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:24:50