دنیا بھر میں کورونا کیسز سے اموات 5 لاکھ سے تجاوز کر گئی Global Coronavirus Cases Exceed Million UN WHO CoronaOutbreak
کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 57 ہزار 706 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
روس میں کورونا سے مزید 188 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی۔ روس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 27 ہزار سے بڑھ گئی۔ برطانیہ میں کورونا ٹیسٹ اینڈ ٹریس سسٹم لاگو ہے اور کورونا مریضوں سے ملاقات کرنے والوں کو آئسولیٹ کیا جا رہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »
دنیا بھر سے گذشتہ ہفتے کی حیرت انگیز تصاویررواں ہفتے دنیا بھر میں پیش آنے والے چند دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات کی منتخب تصاویر۔
Read more »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ Pakistan AntiDrugsDay WorldDrugDay Friday 26thJune pid_gov UN MoIB_Official UNHumanRights
Read more »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہاہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں تشدد کے خلاف عالمی دن آج منایا جارہاہے۔ Pakistan WorldWide TortureVictimsDay KashmirBleeds Syria WarCrimes Kashmir pid_gov UN UNICEF ImranKhanPTI MoIB_Official OIC_OCI
Read more »