عمران فاروق قتل کیس ،مجرم معظم علی کاعمر قید کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
عمران فاروق قتل کیس ،مجرم معظم علی کاعمر قید کی سزا کےخلاف اسلام آباد ...اسلام آبادعمران فاروق قتل کیس میں مجرم معظم علی نے عمر قید کی سزا کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔
میڈیا رپورٹس کے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مجرم معظم علی نے عمر قید کی سزا کالعدم قرار دینے کےلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی،اڈیالہ جیل میں قید مجرم معظم علی نے وکیل کے ذریعے اپیل دائر کی،درخواست میں عدالت سے انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعاکی گئی ہے۔ یاد رہے کہ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزموں خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کوعمر قید کی سزا سنائی تھی جبکہ مفرور 4ملزمان بانی متحدہ،محمدانور،افتخارحسین اورکاشف کامران کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاگیا ہے کہ ایف آئی اے اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے،عدالت نے تینوں ملزمان کو 10،10 لاکھ روپے معاوضہ مقتول کی اہلیہ اداکرنے کاحکم دیدیا۔خیال رہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق پر16 ستمبر 2010 کو لندن میں ان کی رہائش گاہ کے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمران فاروق کیس،مجرم معظم کی اسلام آبادہائیکورٹ میں سزاکیخلاف اپیل دائرعمران فاروق قتل کیس،مجرم معظم کی اسلام آبادہائیکورٹ میں سزاکیخلاف اپیل دائر SamaaTV
Read more »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، اسلام مخالف یا جناح کے خواب کی تعبیراسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک ہندو مندر کے لیے جگہ مختص کیے جانے کے چند روز بعد ہی اس کے تعمیراتی کام میں مشکلات پیش آنے لگی ہیں کیونکہ اس کی تعمیر کے خلاف نا صرف ایک فتوی آ چکا ہے بلکہ سیاسی جماعتیں بھی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔
Read more »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد (ابرارمصطفےٰ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چائنا موبائل پاک (زونگ) کی درخواست پر مشروط حکم جاری کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن
Read more »
اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
وزیراعظم آج اسلام آباد کے 4 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردوپاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ، فتح مکہ پرحضرت محمدؐ نے حضرت علیؓ کے ساتھ بیت اللہ میں موجود بتوں کو توڑا تھا
Read more »