عمران فاروق قتل کیس،مجرم معظم کی اسلام آبادہائیکورٹ میں سزاکیخلاف اپیل دائر SamaaTV
Posted: Jul 2, 2020 | Last Updated: 54 mins ago
ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ پچھلے ماہ کی 18 تاریخ کو سنایا گیا تھا جس میں تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔مجرم معظم علی نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا کیخلاف اپیل دائرکردی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
PSX حملے میں بھارت ملوث ہے، وزیراعظم عمران خاندہشتگردوں کا منصوبہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے ملازمین کو یرغمال بنانا تھا، وزیراعظم
Read more »
عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔
Read more »
عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی، علی محمد خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی۔
Read more »
کوئی شک نہیں، سٹاک مارکیٹ حملے میں بھارت ملوث ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس میںکوئی شک نہیں، سٹاک مارکیٹ حملے میں بھارت ملوث ہے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ پڑوسی ملک میں بنا۔
Read more »