وزیراعظم آج اسلام آباد کے 4 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

وزیراعظم آج اسلام آباد کے 4 منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شہر کے چاروں میگا پروجیکٹس پر کتنی لاگت آئے گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج وفاقی دارالحکومت کے 4منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، شہر کے چاروں میگا پروجیکٹس پر 2 ارب روپے زیادہ لاگت آئے گی۔

اسلام آباد میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کیلئے 4 اہم منصوبوں راول ڈیم انٹرچینج،کورنگ پل، پی ڈبلیو ڈی انڈرپاس کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا ۔ مختلف سیکٹرز میں انفراسٹکچر منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا، شہر کے چاروں میگا پروجیکٹس پر 2 ارب روپے زیادہ لاگت آئے گی۔وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی علی نواز اعوان بھی شرکت کریں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk Newsوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
Read more »

وزیراعظم آج خود اپنے مائنس ون کی بات کررہے ہیں، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردووزیراعظم آج خود اپنے مائنس ون کی بات کررہے ہیں، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوعمران خان میں اگر ہمت ہے تو میرے سامنے آکر تقریر کریں، چیئرمین پیپلزپارٹی
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا12 نکاتی ایجنڈا جاریوفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا12 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا جس میں12 نکاتی ایجنڈا پر غور ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے وفاقی
Read more »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اہم دن ہے اور آپ کو کسی معاملے میں اچھی خبر ملنے کے امکانات روشن ہیں۔ آج چھوٹی رقم کا حصول بھی ممکن ہو سکتا ہے۔
Read more »

’آج سے چین کا مقصد ہانگ کانگ پر خوف کے ذریعے حکومت کرنا ہے‘’آج سے چین کا مقصد ہانگ کانگ پر خوف کے ذریعے حکومت کرنا ہے‘سکیورٹی کے نئے قانون کے تحت کسی بھی قسم کی علیحدگی، بغاوت، دہشت گردی یا غیر ملکی افواج کے ساتھ ملی بھگت کے مرتکب شخص کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 12:56:48