والد کی وفات ایک بڑا صدمہ ہے، ہم سب عظمیٰ بخاری کے غم میں شریک ہیں، صدر مسلم لیگ نون تفصیلات جانئے: DailyJang
جاری کیے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زاہد حسین بخاری پارٹی سے وابستگی رکھنے والےبہادر، مخلص اور شاندار شخصیت کے مالک تھے۔صدر مسلم لیگ نون کا مزید کہنا ہے کہ والد کی وفات ایک بڑا صدمہ ہے، ہم سب عظمیٰ بخاری کے غم میں شریک ہیں۔
میاں شہباز شریف کا دعائے مغفرت کرتے ہوئے یہ بھی کہنا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل دیں۔واضح رہے کہ عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے۔ گزشتہ ماہ عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری اور والدہ شاہدہ مظفر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہیں بحریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
Read more »
'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
Read more »
جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
Read more »
پشاور: سوشل میڈیا پر بچی کے ریپ اور قتل کی جھوٹی خبر کے خلاف مقدمہپاکستانی سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی مہم کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک آٹھ سالہ بچی کے ریپ کی جھوٹی خبر کے خلاف بچی کے خاندان نے پشاور میں ایف آئی آر درج کروائی۔
Read more »
آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم کابینہ اجلاس کے بعد انتقال کر گئےلاہور: (ویب ڈیسک) افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم عمادو گون کولیبلی کو کابینہ اجلاس میں شرکت کے فوری بعد طبیعت بگڑنے پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔
Read more »
چین کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت خوفزدہ، فوجیوں پر بڑی پابندی لگادینئی دہلی : بھارتی فوجی نے اہلکاروں کو سوشل میڈیا سائٹ فیس بک، انسٹاگرام سمیت89 موبائل ایپلی کیشن ڈیلیٹ کرنے کا حکم دے دیا
Read more »