کراچی: کراچی میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے پولانی فیملی کی میتیں ورثا کے حوالےکردی گئیں ہیں،نماز جنازہ بعد نماز جمعہ عالمگیر مسجد بہادر آباد میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق میتوں کی شناخت ز
ین پولانی اور ان کی اہلیہ کے نام سے ہوئی، جس کے بعد میتیں ورثا کے حوالے کیں گئیں،شہید افراد کی نمازہ جنازہ آج بعد نماز جمعہ عالمگیر مسجد بہادر آباد میں ادا کی جائے گی۔
واضح رہے کہ کراچی طیارہ حادثے میں پولانی فیملی کےپانچ افراد حادثے کا شکار ہوئے،جن میں یحییٰ پولانی کے بھتیجے اور زکریا پولانی کے چھوٹے صاحبزادے بیوی بچوں سمیت شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
Read more »
طیارہ حادثے کے شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل سپردِ خاککراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل کو ان کے آبائی قبرستان بہار شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔
Read more »
طیارہ حادثے میں 20 گھر، 24 گاڑیاں تباہ ہوئیں، سروے رپورٹ - Pakistan - Dawn News
Read more »
طیارہ حادثے میں 20 گھر، 24 گاڑیاں تباہ ہوئیں، سروے رپورٹ - Pakistan - Dawn News
Read more »
طیارہ حادثے کے DNA ٹیسٹ 6 تا 8 دن میں مکمل ہو جائینگے: اقبال چوہدریانٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولاجیکل سائنس جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کے جاں بحق تمام افراد کے ڈی این اے 6 سے 8 دنوں میں مکمل کر لیے جائیں گے۔
Read more »
طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، فرانسیسی ٹیم کا دوسرے روز بھی علاقے کا دورہکراچی: (دنیا نیوز) پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے کی تحقیقات جاری ہیں۔ فرانسیسی ٹیم نے دوسرے روز بھی جائے حادثہ کا دورہ کیا۔
Read more »