طیارہ حادثے کے شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل سپردِ خاک

United States News News

طیارہ حادثے کے شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل سپردِ خاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

طیارہ حادثے کے شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل سپردِ خاک تفصیلات جانئے: DailyJang

21 ویں گریڈ کے سینئر بیورو کریٹ خالد شیر دل کی میت گزشتہ روز کراچی سے اسلام آباد اور وہاں سے بذریعہ سڑک لاہور لائی گئی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی شہید خالد شیر دل کی رہائش گاہ پہنچے اور شہید کی والدہ، بھائی مجاہد شیر دل اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ جمعہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساطیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
Read more »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

حکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھحکومت کراچی طیارہ حادثے میں املاک کے نقصان کو برداشت کرے گی، گورنر سندھگورنر سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایئرپورٹ کے اطراف بلڈنگ کی تعمیرات میں ایس بی سی اے ذمہ دار ہے۔
Read more »

طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتطیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔
Read more »

طیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn Newsطیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn News
Read more »

پی ائی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتپی ائی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتپی ائی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-07 03:32:12