صدرمملکت اور آرمی چیف کا اسپیکر قومی اسمبلی کو فون، خیریت دریافت ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران صدر مملکت نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی جلد صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے جلد صحتیاب ہو کر قومی امور کی انجام دہی شروع کریں گے۔ اسپیکر نے کہا کہ پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، مکمل صحتیابی کے لیے پر امید ہوں، حکومتی گائیڈ لائنز اور ڈاکٹرز کی احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہا ہوں۔ دریں اثنا صدر مملکت نے اسد قیصر کے بچوں کی خیریت کے بارے میں بھی پوچھا۔بعد ازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو ٹیلیفون کیا۔ آرمی چیف نے اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا...
چند روز قبل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا، اُن کے صاحبزادے اور صاحبزادی کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آئے تھے۔ اسد قیصر نے بتایا تھا کہ ٹیسٹ رپورٹ موصول ہونے کے بعد میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ انہوں نے پوری قوم سے درخواست کی کہ وہ دعاؤں میں یاد رکھیں اور بہت احتیاط کریں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم اور آرمی چیف کا سپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ، جلد صحتیابی کیلئے دعااسلام آباد/ راولپنڈی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
افغان امن عمل کی حمایت ہمارے جذبہ خیر سگالی کا ثبوت ہے، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ افغان امن عمل کی حمایت ہمارے جذبہ خیر سگالی کا ثبوت ہے۔
Read more »
بھارت کی پاکستان اور کشمیر دشمنی پر مبنی ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاببھارت کی پاکستان اور کشمیر دشمنی پر مبنی ایک اور گھناؤنی سازش بے نقاب ARYNewsUrdu
Read more »
افغان امن عمل کی حمایت ہمارے جذبہ خیر سگالی کا ثبوت ہے، آرمی چیف | Abb Takk News
Read more »
بلوچستان پاکستان کا حصہ تھا،ہے اور رہے گا، گہرام بگٹی | Abb Takk News
Read more »
ماں سے محبت اور خدمت ہر فرد کی جِبِلت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
Read more »