سردار عثمان بزدار کا شہید میجر محمد اصغر کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت تفصیلات جانئے: DailyJang
عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض سر انجام دینے والے ہر شخص کی خدمات کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ کوروناوائرس کے خلاف مہم کے دوران شہید ہونے والے میجر محمداصغر، ڈاکٹروں اور دیگرلوگوں کی عظیم قربانیوں کو قوم فراموش نہیں کرے گی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ فرنٹ لائن پر موجود فوج، رینجرز، پولیس، ڈاکٹروں اورطبی عملے کی خدمات کو یاد رکھیں گے۔ واضح رہے کہ پاک فوج کے میجر محمد اصغر کورونا کے خلاف فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہوئے، شہید میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پرمسافروں کی اسکریننگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر کرونا سے لڑتے ہوئے شہیدپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر کورونا سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 DGISPR
Read more »
وزیراعلیٰ کا شہید میجر اصغر کو خراج عقیدت | Abb Takk News
Read more »
طور خم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس سے شہید - ایکسپریس اردومیجر اصغر بارڈر پر افغانستان سے واپس آنے والے افراد کی اسکریننگ کی ذمہ داریاں ادا کررہے تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Read more »
پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملے - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید ISPR PakistanArmy Major Embraced Martyrdom Fight Against Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME OfficialDGISPR PakistanFightsCorona
Read more »
کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید Read News MajorMuhammadAsghar COVID19
Read more »