پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملے - Pakistan - Dawn News

United States News News

پاک فوج کے میجر اصغر کورونا وائرس کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملے - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

میجر محمد اصغر طور خم بارڈر ٹرمینل پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے اور جب افغانستان میں پھنسے لوگوں کی واپسی شروع ہوئی تو آپ کو بارڈر ٹرمینل پر اسکریننگ کی ذمہ داری سونپی گئی۔

کورونا وائرس کے خلاف محاذ پر تندہی سے اپنے فرائض انجام دینے والے میجر محمد اصغر وائرس کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق 10مئی کو میجر اصغر کو اچانک سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا۔ میجر اصغر کی حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن ان کی حالت نہ سنبھل سکی اور وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 30 ہزار 416، اموات 661 ہوگئیں

یاد رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان بھی کورونا سے بری طرح متاثر ہوا ہے اور اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں 20ویں نمبر پر آ گیا ہے۔وائرس سے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی طبی عملہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اور جوان بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ پاک فوج، پولیس اور رینجرز کے جوان بھی ڈاکٹروں کے شانہ بشانہ کورونا وائرس کے خلاف محاذ میں سرگرم عمل ہیں۔22مارچ کو ملک میں کورونا وائرس سے پہلے ڈاکٹر کے انتقال کی تصدیق ہوئی تھی جب گلگت بلتستان...

مزید برآں قومی ادارہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں تین، گلگت بلتستان میں اب تک 2، خیبر پختونخوا میں ایک جبکہ اسلام آباد میں طبی عملے کے ایک فرد کا انتقال ہو چکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارشاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارشاہد آفریدی کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار Pakistan PakistanArmy ShahidAfiridi Martyrdom OurMartyrsOurHeroes SAfridiOfficial OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
Read more »

پاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق آسٹریلوی کھلاڑی کا اہم بیانپاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق آسٹریلوی کھلاڑی کا اہم بیانپاک بھارت کرکٹ سیریز سے متعلق آسٹریلوی کھلاڑی کا اہم بیان ARYNewsUrdu
Read more »

پاک فضائیہ کا مدرز ڈے پر ماوں کو خراج عقیدت، خصوصی پرومو جاری کر دیاپاک فضائیہ کا مدرز ڈے پر ماوں کو خراج عقیدت، خصوصی پرومو جاری کر دیا
Read more »

بلوچستان:پاک افواج کی گاڑی پربم سے حملہ،میجرسمیت6فوجی شہیدبلوچستان:پاک افواج کی گاڑی پربم سے حملہ،میجرسمیت6فوجی شہیدبلوچستان کے علاقے کيچ ميں پاک فوج کی گاڑی پاک ایران سرحد کے قریب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ حملے میں ميجر نديم عباس سميت پاک فوج کے 6 جوان شہيد ہوگئے۔ تفصیلات: SamaaTV
Read more »

پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہپاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ، کویت کی حکومتوں اور ایک فنانشل انسٹی ٹیوشن کے اشتراک سے چلنے والی کمپنی پاک کویت انویسٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعظم
Read more »



Render Time: 2025-03-11 05:47:13