شہباز شریف کی وارث میر سے متعلق حکومتی ترجمان کے بیان کی شدید مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
حکومتی ترجمان کے وارث میرسے متعلق منفی بیان پر ردعمل میں شہبازشریف نے کہا کہ وارث میر پاک سر زمین کے سچے سپوت ہیں جنہوں نے کسی مصلحت کے بغیر سچ کا ساتھ دیا۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاریخ سےنابلد نوکر پیشہ ور لوگ پروفیسر وارث میر جیسےمحبانِ وطن کے عظیم مقام اور کردار سے آگاہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی حقائق سے آگہی رکھنے والا ہر محب وطن پروفیسر وارث میر جیسے روشن کرداروں کو سلام پیش کرتا ہے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایتشہباز شریف کا آج نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت ARYNewsUrdu NAB ShehbazSharif
Read more »
شہباز شریف کی مریم اورنگزیب اور انکی والدہ کا کورونا مثبت آنے پر تشویشمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے طاہرہ اورنگزیب اور مریم اورنگزیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »
با اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششصدر ایمپلائز یونین ناصر رحمت نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نیو کیمپس کے قریب دیوار کا حصہ گروا دیا گیا۔
Read more »
اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »
اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »