وزیراعظم نے تو اپنی ساری زندگی کا حساب دے دیا احسن اقبال آپ وزارت سے پہلے نوے ہزار روپے ماہانہ پر اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے۔اسی وقت بیٹے کی امریکہ میں کروڑوں کی فیس کہاں سے آئی؟ کس نے دئیے یہ جھمکے۔ ُسٹوری پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے دیئے گئے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ شفاف تحقیقات کروانا اور تحقیقاتی رپورٹ عوام کے سامنے رکھنا جگر والوں کا خاصا ہے۔ یہ حوصلہ اور جگر صرف عمران خان کے پاس ہے۔
بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے مافیاز کو انجام تک پہنچانے کا عزم کیا ہوا ہے، یہ ظرف اور حوصلہ آپ میں نہ کبھی تھا نہ ہوگا۔ مافیاز کا آپ حصہ ہیں اور مافیاز کو اپکی آشیر باد حاصل ہے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ مافیاز پر ہاتھ ڈالنے سے آپکا شور مچانا سمجھ آ رہا ہے۔ مافیاز کیلئے آپ کا تڑپنا دیکھ کر واضح ہے کہ دال نہیں پوری دیگ کالی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹویٹر کے ممبر سے اتر کر عوام کو اپنے کرپشن کے کیسسز کی تفصیلات دیں، لگے ہاتھوں پلیٹ لیٹس کی تازہ ترین تعداد بھی بتا دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر احسن اقبال کی طرف سے ٹویٹر پر لگائے گئے الزامات کا رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے تو اپنی ساری زندگی کا حساب دے دیا اور عدالت سے صادق اور امین کہلائے جہاں سے آپ کے مالک چور مافیا اور ٹھگ کہلائے۔
وزیراعظم نے تو اپنی ساری زندگی کا حساب دے دیا اور عدالت سے صادق اور امین کہلائے جہاں سے آپکے مالک چور مافیہ اور ٹھگ کہلائے۔وزارت سے پہلے نوے ہزار روپے ماہانہ پر اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے۔اسی وقت بیٹے کی امریکہ میں کروڑوں کی فیس کہاں سے آئی ؟ کس نے دئیے یہ جھمکے ؟
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت اور مافیاز ایک دوسرے کی مدد سے چل رہی ہیں، شہباز شریف - Pakistan - Dawn News
Read more »
موجودہ حکومت اور مافیاز ایک دوسرے کی مدد سے چل رہی ہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔
Read more »
اگر آپ سام سنگ کا نیا موبائل خریدنا چاہتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیںسام سنگ کا نئے موبائل کے ساتھ مفت چارجر نہ دینے پر غور ARYNewsUrdu
Read more »
پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، ڈاکٹر شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے۔ سیاسی بھرتیاں کرکے اسے تباہ کیا گیا۔ یہ صرف ایک ادارے کی بات نہیں، ہر ادارے کی یہی کہانی ہے۔
Read more »
پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے، شہباز گلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو تباہ کرنے میں پیپلز پارٹی کا ہاتھ ہے۔
Read more »
عظمیٰ بخاری کے والد کا انتقال، شہباز شریف کی تعزیتمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ نون پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد حسین بخاری کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
Read more »