جون کے مہینے میں قلت کے دوران پیٹرول کی فروخت زیادہ کیوں ہوئی؟ یہ پراسرار معمہ بھی حل نہیں ہوا۔ موجودہ دور میں مافیاز کو عوام کو لوٹنے کا لائسنس دے دیا گیا ہے، ہر شخص محسوس کررہا ہے کہ ملک میں حکومتی عمل داری نام کی کوئی چیزموجود نہیں ہے۔
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مافیاز جبکہ مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہی ہیں۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اس سوال کا جواب نہیں آیا کہ جب عوام کو پیٹرول نہیں مل رہا تھا تو ذخیرہ اندوزی کون کررہا تھا؟ جبکہ جون کے مہینے میں قلت کے دوران پیٹرول کی فروخت زیادہ کیوں ہوئی؟ یہ پراسرار معمہ بھی حل نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث طلب میں کمی، قلت کے باوجود فروخت میں اتنا اضافہ مطلب صرف ذخیرہ اندوزی ہے، حکومتی ملی بھگت سے پیٹرول کے ذریعے قوم سے اربوں لوٹ لیے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹر پبھاکر ریڈی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیاراشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹر پبھاکر ریڈی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ARYNewsUrdu
Read more »
وفاق اور ادارے ایک صفحے پر نہیں، معیشت کو تباہ کیا جارہا ہے، فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج وفاق اور ادارے ایک صفحے پر نہیں ہیں۔ سمجھ نہیں آرہا کہ ملک کو مزید کتنا تباہ کیا جائیگا۔ کرتار پور پر دوستی اور کشمیر پر محاذ آرائی کیوں؟ ہم کووڈ 19 نہیں بلکہ ابھی کووڈ 18 میں ہیں۔
Read more »
رابرٹ ڈول: ایک کھلونا جو خوف اور دہشت کی علامت ہے -انسان فطری طور پر تجسس پسند ہے۔ وہ پراسرار، محیر العقول واقعات میں دل چسپی لیتا ہے اور ایسی چیزوں کو کھوجنا اور ان کی حقیقت معلوم کرنے کی خواہش کرتا ہے جو کسی وجہ سے انسانوں کے لیے خوف اور دہشت کی علامت ہوں۔ آپ نے ایسی فلمیں دیکھی ہوں جن کی کہانی کسی …
Read more »
ایک اور سینئر بھارتی اداکار چل بسےایک اور سینئر بھارتی اداکار چل بسے ARYNewsUrdu
Read more »
انسان اور بندر کے درمیان کی ایک مخلوق!میں نے آج تک جتنے کالم جانوروں پر لکھے ہیں شاید ہی کسی اور موضوع پر لکھے ہوں یا زیادہ سے زیادہ جانور نما انسانوں پر لکھے ہوں گے۔ شاید اسی لئے جعفر بلوچ مرحوم نے ایک جگہ لکھا تھا کہ .. . تحریر: عطا ء الحق قاسمی کالم: DailyJang
Read more »